وکٹوریہ (آسٹریلیا)

وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)

وکٹوریہ
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: "باغ ریاست"
شعار: "امن اور خوشحالی"

دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت میلبورن
نام آبادی وکٹورین
حکومت وکٹوریہ آئینی بادشاہت
 - گورنر ایلکس چرنوف
 - وزیر اعظم ڈینس نیپتھین (لبرل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - کالونی قائم 1851
 - ذمہ دار حکومت 1856
 - وفاق 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل چھٹا)
91,749 مربع میل
 - زمینی227,416 کلومیٹر2
87,806 مربع میل
 - آبی10,213 کلومیٹر2 (4.3%)
3,943 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی دوسرا)
 - کثافت 24.51/کلومیٹر2 (دوسرا)
63.5 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ بوگونگ
1,986 میٹر (6,516 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $305,615[2] (دوسرا)
 - پیداوار فی کس $54,774 (چھٹا)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں37
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکVIC
 - آیزو 3166-2AU-VIC
علامات  
 - پھول گلابی ہیتھ[3]
 - حیوان Leadbeater's possum
 - پرندہ ہیلمیٹیڈ ہنی ایٹر
 - آبی Weedy Seadragon
 - معدنی سونا[4]
 - رنگ نیوی بلیو اور چاندی[5]
موقع حبالہ www.vic.gov.au/

وکٹوریہ (Victoria) آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں ایک ریاست ہے۔ وکٹوریہ آسٹریلیا کی سب سے زیادہ گنجان آباد ریاست اور مجموعی طور پر دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر میلبورن ہے، جو آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پر جغرافیائی طور پر وکٹوریہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ وکٹوریہ کے جنوب میں آبنائے باس اور تسمانیا واقع ہیں۔ شمال میں نیو ساؤتھ ویلز، مشرق میں بحیرہ تسمان اور مغرب میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔[6]

حوالہ جات

  1. "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 ستمبر 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2012۔
  2. 5220.0 - Australian National Accounts: State Accounts, 2010-11.
  3. "Floral Emblem of Victoria"۔ www.anbg.gov.auhi۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2008۔
  4. "Victorian Symbols and Emblems"۔ Department of premier and cabinet۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2013۔
  5. "Victoria"۔ Parliament@Work۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013۔
  6. Due to a previous surveying error, Victoria and Tasmania share a land border on Boundary Islet. At 85 metres (93 yd) in length, the border is the smallest between any Australian state or territory.

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.