آبنائے باس

آبنائے باس (Bass Strait) ایک آبنائے ہے جو تسمانیا کو آسٹریلوی سرزمین سے جدا کرتی ہے۔ بین الاقوامی آب نگاری تنظیم آبنائے باس کی حدود کی وضاحت کرتی ہے۔[1]

ویلفرڈ کیمبل سے بندرگاہ، آبنائے باس
آبنائے باس
Bass Strait
آسٹریلیا کے نقشہ پر آبنائے باس
مقام بحر ہندبحر الکاہل
متناسقات 40 درجے S منٹ 146 E درجے type:waterbody_scale:2500000 منٹ {{{6}}}
قسم آبنائے
طاس ممالک آسٹریلیا
زیادہ سے زیادہ لمبائی 500 کلومیٹر (310 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 350 کلومیٹر (220 میل)
اوسط گہرائی 60 میٹر (200 فٹ)

حوالہ جات

  1. "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (پی‌ڈی‌ایف)۔ International Hydrographic Organization۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2010۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.