خلیج کامپیچی

خلیج کامپیچی (Bay of Campeche) (ہسپانوی: Golfo de Campeche) خلیج میکسیکو کا جنوبی جسم آب ہے۔ یہ میکسیکو کی ریاستوں سے تین طرف سے گھرا ہوا ہے۔

خلیج کامپیچہ
خلیج کامپیچہ

آب و ہوا

جون اور جولائی کے مہینوں میں خلیج کامپیچی بحر اوقیانوس میں بننے والے طوفانوں کے لیے "گرم" مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. Hauptmann, David. "Where do hurricanes form and where do they strike?". Archived from the original on 2005-11-20. Retrieved 2006-03-27
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.