بحیرہ لیپٹف

بحیرہ لیپٹف (Laptev Sea) (روسی: мо́ре Ла́птевых) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے

بحیرہ لیپٹف
Laptev Sea
متناسقات
طاس ممالک روس
سطحی رقبہ 700,000 کلومیٹر2 (270,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 578 میٹر (1,896 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 3,385 میٹر (11,106 فٹ)
حجم آب 403,000 کلومیٹر3 (3.27×1011 acre·ft)
حوالہ جات [1][2][3]

اس کے مغرب میں بحیرہ کارا اور مشرق میں بحیرہ شرقی سائبیریا ہیں۔

بحیرہ لیپٹف کا نام روسی ایکسپلورر دیمیتری لیپٹف (Dmitry Laptev) اور خارنٹون لیپٹف (Khariton Laptev) کے نام پر رکھا گیا ہے۔

تصاویر

مزید دیکھیے

بحیرہ

حوالہ جات

  1. Laptev Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Laptev Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. A. D. Dobrovolskyi and B. S. Zalogin Seas of USSR. Laptev Sea, Moscow University (1982) (in Russian)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.