خلیج کیلی فورنیا

خلیج کیلی فورنیا (Gulf of California) جسے بحیرہ کورٹز (Sea of Cortez) یا بحیرہ ورملین (Vermilion Sea) بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جزیرہ نما باجا کیلیفورنیا کو میکسیکو سے الگ کرتا ہے۔

خلیج کیلی فورنیا
خلیج کیلی فورنیا (اجاگر)
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام خلیج کیلی فورنیا کے جزائر اور محفوظ علاقےreferences
محل وقوع references، references، میکسیکوreferences
متناسقات 28°0′N 112°0′W
رقبہ references
شامل references
معیار vii, ix, xreferences
حوالہ 1182
شامل فہرست 2005 (انتیسواں اجلاس)
ویب سائٹ references
خلیج کیلی فورنیا

جغرافیہ

خلیج کیلی فورنیا 1،126 کلومیٹر (700 میل) طویل اور 48-241 کلومیٹر (30-150 میل) وسیع ہے۔ جبکہ اس کا رقبہ 177.000 کلومیٹر (68،000 مربع میل) ہے۔

خلیج کیلی فورنیا نین فانائی علاقوں پر مشتمل ہے۔

  1. شمالی خلیج کیلی فورنیا
  2. وسطی خلیج کیلی فورنیا
  3. جنوبی خلیج کیلی فورنیا

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.