بحر (سمندر)

کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔

بحر اوقیانوس

بہت بڑے سمندر کو بحر کہتے ہیں جسے انگریزی میں ocean کہا جاتا ہے۔ مثلا بحر ہند۔ جبکہ نسبتا چھوٹے سمندر کو بحیرہ کہا جاتا ہے۔ مثلا بحیرہ عرب

درجہبحرملاحظات
1بحر الکاہلبر اعظم امریکا سے ایشیا اور اوقیانوسیہ کو جدا کرتا ہے[1]
2بحر اوقیانوسبر اعظم امریکا کو یوریشیا اور افریقا سے جدا کرتا ہے۔
3بحر ہندجنوبی ایشیاء کے ساتھ ہے، افریقا اور آسٹریلیا کو جدا کرتا ہے۔[1][2][3]
4بحر منجمد جنوبیکبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔[4][5]
5بحر منجمد شمالیکئی مرتبہ بحر اوقیانوس کا ایک بحیرہ بھی شمار کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Pacific Ocean - University of Delaware"۔ Ceoe.udel.edu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8-11-2012۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  2. "Indian Ocean - Wikipedia, the Free Encyclopedia"۔ Wikipedia.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8-11-2012۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  3. "Indian Ocean -- Britannica Online Encyclopedia"۔ Britannica.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8-11-2012۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  4. "Ocean"۔ Sciencedaily.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8-11-2012۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  5. "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (پی‌ڈی‌ایف)۔ International Hydrographic Organization۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2010۔

بیرونی رواابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.