براعظم آسٹریلیا

براعظم آسٹریلیا ملک آسٹریلیا اور قریبی جزائر ریاست تسمانیا (Tasmania)، نیو گنی (New guinea)، جزائر ارو(Aru islands) اور جزائر راجا امپت (Raja Ampat Islands) پر مشتمل براعظم ہے۔

آسٹریلیا
رقبہ 8468300 مربع کیلو
آبادی 31٫260٫000
کثافت آبادی ~ 3.7 / مربع کیلو میٹر
ممالک 3 (آسٹریلیا، پاپوا نیو گنی اور کچھ حصے انڈونیشیا)
زبانیں انگریزی، انڈونیشیائی زبان، توک پیسین، Hiri Motu، 269 مقامی پاپوائی زبانیں اور جنوبی جزائری زبانیں اور تقریباً 70 مقامی آسٹریلی زبانیں
منطقۂ وقت GMT+10, GMT+9.30, GMT+8
جالبین بلند ترین اسمِ ساحہ Au.، Pg. اور Id.
بڑے شہر سڈنی، ملبورن، برسبین، ایڈیلیڈ، گولڈ کوسٹ، کینبرا، وولونگانگ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.