جزائر سنڈا اکبر
جزائر سنڈا اکبر (Greater Sunda Islands) مالے مجموعہ الجزائر میں بڑے جزائر کا ایک گروہ ہے۔ ان میں سے کئی موجودہ انڈونیشیا میں شامل ہیں:
- جاوا - سب سے چھوٹا لیکن سب سے زیادہ آبادی والا
- سماٹرا - مغرب میں، آبنائے ملاکا کے بالکل سامنے
- بورنیو - جس کا انڈونیشیائی حصہ کالیمانتان کہلاتا ہے۔
- سولاویسی - مشرق میں [1]
جزائر سنڈا اکبر | ||
---|---|---|
![]() | ||
مقام | ||
متناسقات | 0°N 110°E | |
مجموعۂ جزائر | جزائر سنڈا | |
رقبہ (كم²) | 1500000 مربع کلومیٹر | |
حکومت | ||
ملک | ![]() ![]() ![]() | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+07:00 | |
| ||
کچھ تعریفوں کے مطابق صرف جاوا، سماٹرا اور بورنیو ہی جزائر سنڈا اکبر کا حصہ ہیں۔[2][3]
جزائر سنڈا اکبر اور جزائر سنڈا اصغر مل کر جزائر سنڈا بناتے ہیں۔
حوالہ جات
- Blij, H. J., & Muller, P. O. (2010). Geography: Realms, Regions, and Concepts (14th ed.). Hoboken, NJ: J. Wiley & Sons. ISBN 0-470-46242-6
- Mackinnon, John & Phillipps, Karen (1993). A Field Guide to the Birds of Borneo, Sumatra, Java, and Bali : the Greater Sunda Islands, Oxford University Press, Oxford ; New York. ISBN 0198540345 (pbk.)
- Kennedy, Raymond (1935). The Ethnology of the Greater Sunda Islands, Ph.D. dissertation, Yale University.
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.