جزائر سنڈا اصغر

جزائر سنڈا اصغر (Lesser Sunda Islands) یا نوسا ٹنگارہ (Nusa Tenggara) جنوب مشرقی ایشیا میں آسٹریلیا کے شمال میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جزائر سنڈا اکبر کے ساتھ مل کر یہ جزائر سنڈا بناتے ہیں۔

جزائر سنڈا اصغر
،  

،  

مقام
متناسقات 10.163611°S 123.590278°E / -10.163611; 123.590278  
مجموعۂ جزائر مالے مجموعہ الجزائر ، جزائر سنڈا  
رقبہ (كم²) 87000 مربع کلومیٹر  
حکومت
ملک انڈونیشیا  
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+08:00  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

جزائر سنڈا اصغر کئی جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے زیادہ تر انڈونیشیا کا حصہ ہیں اور صوبوں کے طور پر زیر انتظام ہیں۔

اور جزیرہ تیمور کا حصہ مشرقی تیمور

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.