مشرقی تیمور

مشرقی تیمور انڈونیشیا کے ساتھ چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارلحکومت دیلی ہے۔

  

مشرقی تیمور
مشرقی تیمور
پرچم
مشرقی تیمور
نشان

،  

شعار
(پرتگالی میں: Unidade, Acção, Progresso (ٹیٹم میں: Unidade, Asaun, Progresu (انگریزی میں: Unity, Action, Progress (بلغاری میں: Единство, действие, прогрес) 
ترانہ:پاتریا  
زمین و آبادی
متناسقات 8.966667°S 125.75°E / -8.966667; 125.75   [1]
پست مقام بحیرہ تیمور (0 میٹر ) 
رقبہ 14918.72 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت دیلی  
سرکاری زبان پرتگالی ، تیتم زبان  
آبادی 1180069 (2013)[2] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ ، وحدانی ریاست ، پارلیمانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 20 مئی 2002 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 17 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی امریکی ڈالر  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+09:00  
ٹریفک سمت بائیں  
ڈومین نیم tl.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ،باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 TL 
بین الاقوامی فون کوڈ +670 

تاریخ

1975؁ میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فورا جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبرا اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیونسٹ بن جائے گاـ

1999 ؁ میں انڈونیشیا ریفرینڈم پر رضامند ہو گیا جس ٘میں مشرقی تیمور کے باشندے مقامی خود ٘مختاری اور آزادی کے درمیان فیصلہ کریں گےـ جب نتیجہ آزادی کے حق میں آیا تو وہ تیموری جو انڈونیشیا کے حق میں تھے سڑکوں میں تشدد اور قتلِ عام کرنے لگے ـ سینکڑوں ہلاک ہوئےـ

اقوامِ متحدہ کے ّآنے سے جنگ بندی ہوئی اور اس ادارے کی کوششوں سے امن و امان رہا ہے ـ

مزید دیکھیے

مغربی تیمور

فہرست متعلقہ مضامین مشرقی تیمور

  1.   "صفحہ مشرقی تیمور في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.