بحیرہ تیمور

بحیرہ تیمور (Timor Sea) (انڈونیشیائی: Laut Timor؛ پرتگيز: Mar de Timor) ایک نسبتا کم گہرا بحیرہ جس کے شمال میں جزیرہ تیمور واقع ہے۔ جبکہ اس کے مشرق میں بحیرہ آرافرا، جنوب میں آسٹریلیا اور مغرب میں بحر ہند موجود ہے۔

بحیرہ تیمور
Timor Sea
بحیرہ تیمور مشرقی بحر ہند میں واقع ہے
نقشہ
متناسقات 10°S 127°E
طاس رقبہ مشرقی تیمور, آسٹریلیا, انڈونیشیا
سطحی رقبہ 610,000 کلومیٹر2 (240,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 406 میٹر (1,332 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 3,200 میٹر (10,500 فٹ)
جزائر جزائر ٹیوی, جزائر ایشمور و کارٹیر
آبادیاں ڈارون، شمالی علاقہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.