خلیج گنی

خلیج گنی (Gulf of Guinea) بحر اوقیانوس کا شمال مشرقی ترین حصہ ہے۔

خلیج گنی

بہت سے دریا خلیج گنی میں گرتے ہیں جن میں دریائے نائجر اور دریائے وولٹا قابل ذکر ہیں۔

نام

نام گنی دراصل علاقے کے نام سے سمجھا جاتا ہے لیکن کئی ماہرین اس سے اختلاف کرتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.