بحیرہ اصفر

بحیرہ اصفر (Yellow Sea) بحیرہ شرقی چین کے شمالی حصے کو دیا گیا بام ہے جو بحر الکاہل کا ایک معمولی بحیرہ ہے۔ یہ چین اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان واقع ہے۔ اس کی سب سے اندرونی خلیج کو بحیرہ بوہای کہا جاتا ہے۔ اسمیں دریائے زرد اور دریاے ہائی گرتے ہیں۔

بحیرہ اصفر
چینی نام
روایتی چینی 黃海
سادہ چینی 黄海
لغوی معنی زرد سمندر
کوریائی نام
ہانجا 黃海 or 西海
لغوی معنی زرد سمندر یا مغربی سمندر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.