بحیرہ اخوتسک

بحیرہ اخوتسک (Sea of Okhotsk) (روسی: Охо́тское мо́ре) مغربی بحر الکاہل کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔[1]

بحیرہ اخوتسک

جغرافیہ

بحیرہ اخوتسک 611.000 مربع میل (1،583،000 مربع کلومیٹر) کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 2.818 فٹ (859 میٹر) ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 11.063 فٹ (3،372 میٹر) ہے۔ یہ بحیرہ جاپان کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

تصاویر

قابل ذکر بندرگاہیں

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Kon-Kee Liu؛ Larry Atkinson (جون 2009)۔ Carbon and Nutrient Fluxes in Continental Margins: A Global Synthesis۔ Springer۔ صفحات 331–333۔ آئی ایس بی این 978-3-540-92734-1۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2010۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.