بحیرہ لاکادیو

بحیرہ لاکادیو (Laccadive Sea) یا بحیرہ لکشادیپ (Lakshadweep Sea) (ملیالم: ലക്ഷദ്വീപ കടല്) بھارت، مالدیپ اور سری لنکا کی سرحد سے ملحق ایک جسم آب (بشمول جزائر لکشادیپ) ہے۔ یہ کیرلا کے مغرب میں واقع ہے۔

بحیرہ لاکادیو
طاس ممالک بھارت, سری لنکا, مالدیپ
سطحی رقبہ 786,000 کلومیٹر2 (303,500 مربع میل)
اوسط گہرائی 1,929 میٹر (6,329 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 4,131 میٹر (13,553 فٹ)
حوالہ جات [1]

حوالہ جات

  1. V. M. Kotlyakov (ویکی نویس.)۔ Dictionary of modern geographical names: Laccadive Sea (Russian زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.