بحیرہ میرتون

بحیرہ میرتون (Myrtoan Sea یا Mirtoan Sea یا Mirtoon Sea) (یونانی: Mυρτώο Πέλαγος) بحیرہ روم کی ایک ذیلی تقسیم ہے۔ یہ سائیکالدیز (Cyclades) اور موریہ (Peloponnese) کے درمیان واقع ہے۔ اسے بحیرہ ایجیئن کے حصے کے طور پر بھی گردانا جاتا ہے۔[1]

نام

اس کا نام اساطیری ہیرو مرتیلس (Myrtilus) کے نام پر ہے۔ اس کا نام دوشیزہ میرتو (Myrto) سے بھی منسلک کیا جاتا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے اس کا نام ایک چھوٹے جزیرے مرتس (Myrtus) پر ہے۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.