بحیرہ شرقی سائبیریا

بحیرہ شرقی سائبیریا (East Siberian Sea) (روسی: Восто́чно-Сиби́рское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

بحیرہ شرقی سائبیریا
East Siberian Sea
طاس ممالک روس
سطحی رقبہ 936,000 کلومیٹر2 (361,400 مربع میل)
اوسط گہرائی 45 میٹر (148 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 155 میٹر (509 فٹ)
حجم آب 42,000 کلومیٹر3 (10,000 cu mi)
حوالہ جات [1][2][3]

بحیرہ شرقی سائبیریا کے مغرب میں بحیرہ لیپٹف اور مشرق میں بحیرہ چکچی ہے۔

تصاویر

حوالہ جات

  1. East Siberian Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. East Siberian Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. A. D. Dobrovolskyi and B. S. Zalogin Seas of USSR. East Siberian Sea, Moscow University (1982) (in Russian)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.