بحیرہ سلیبس

بحیرہ سلیبس (Celebes Sea) (انڈونیشیائی: Laut Sulawesi، تگالوگ: Dagat Selebes) مغربی بحر الکاہل کا بحیرہ جس کے شمال میں جزائر سولو اور بحیرہ سولو اور فلپائن کے جزائر مينداناو، مشرق میں جزائرسانگیہی، جنوب میں سولاویسی اور مغرب میں انڈونیشیائی کالیمانتان واقع ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
بحیرہ سلیبس
بحیرہ سلیبس
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.