بحیرہ تسمان

بحیرہ تسمان (Tasman Sea) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنوبی بحر الکاہل میں ایک مختتم بحیرہ ہے جو تقریبا 2،000 کلومیٹر (1،200 میل) چوڑا ہے۔ بحیرہ کا نام ولندیزی مستکشف ایبل جانزون تسمان (Abel Janszoon Tasman) کے نام پر ہے۔ پہلا مندرج یورپی مستکشف جس نے نیوزی لینڈ اور تسمانیا کا دورہ کیا۔

بحیرہ تسمان
Tasman Sea
Location
بحیرہ تسمان کا نقشہ
مقام جنوبی بحر الکاہل
متناسقات 40°S 160°E
طاس ممالک آسٹریلیا، نیوزی لینڈ
زیادہ سے زیادہ لمبائی 2,800 کلومیٹر (1,700 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2,200 کلومیٹر (1,400 میل)
جزائر جزیرہ لارڈ ہاو, جزیرہ نارفولک
Benches لارڈ ہاو رائیز
آبادیاں نیو کیسل, سڈنی, وولونگونگ, آکلینڈ, ویلنگٹن

حوالہ جات

     یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.