بحیرہ سالتون

بحیرہ سالتون (Salton Sea) ایک کم گہری، نمکین جھیل ہے سان اندریاس فالٹ پر واقع ہے۔ بنیادی طور پر کیلی فورنیا کی امپیریل اور کواچیلا (Coachella) وادیوں میں .

بحیرہ سالتون
Salton Sea
محل وقوع کولوراڈو صحرا
امپیریل کاؤنٹی، کیلی فورنیا اور ریور سائیڈ کاؤنٹی، کیلی فورنیا, کیلی فورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکہ
جغرافیائی متناسق 33.333°N 115.834°W / 33.333; -115.834
قسم کٹاو جھیل
بنیادی اضافہ دریائے الامو
نیو ریور
دریائے وائٹ واتر
بنیادی کمی کوئی بھی نہیں
Catchment area 8360 مربع میل (21700 مربع کیلو میٹر)
نکاسی طاس ممالک ریاستہائے متحدہ امریکا
رقبہ سطح 974مربع کیلو میٹر (376 مربع میل)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی 16 میٹر (52 فٹ)
پانی کا حجم 9.25 کلومیٹر3 (7,500,000 acre·ft)
سطح بلندی −69 میٹر (226 فٹ) (سطح سمندر سے نیچے)
آبادیاں بمبے بیچ، کیلی فورنیا, صحرا بیچ، کیلی فورنیا, ڈیزیرٹ شور، کیلی فورنیا, سالتون سٹی، کیلی فورنیا, بحیرہ سالتون بیچ، کیلی فورنیا, شمالی ساحل، کیلی فورنیا

تصاویر

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.