بحیرہ کورل

بحیرہ کورل (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے

بحیرہ کورل
Coral Sea
متناسقات 18°S 158°E
طاس ممالک آسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو
سطحی رقبہ 4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 2,394 میٹر (7,854 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 9,140 میٹر (29,990 فٹ)
حجم آب 11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft)
حوالہ جات [1][2]

اس کے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Coral Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Coral Sea, Encyclopædia Britannica on-line
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.