کوئنزلینڈ

کوئنزلینڈ (Queensland) آسٹریلیا کی دوسری سب سے بڑی اور تیسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں واقع اس کی سرحدیں بالترتیب مغرب، جنوب مغرب اور جنوب میں شمالی علاقہ، جنوبی آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز سے ملتی ہیں۔ کوئنزلینڈ کے مشرق میں بحیرہ کورل اور بحر الکاہل واقع ہیں۔

کوئنزلینڈ
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: سورج روشنی ریاست
شعار: Audax at Fidelis (Bold but Faithful)

دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت برسبین
نام آبادی کوئنزلینڈر
حکومت کوئنزلینڈ آئینی بادشاہت
 - گورنر پینولپی وینزلی
 - وزیر اعظم کیمبل نیومین (کویںسلینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - خود حکومت کالونی 6 جون 1859
 - ریاستی درجہ 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل دوسرا)
715,309 مربع میل
 - زمینی1,730,648 کلومیٹر2
668,207 مربع میل
 - آبی121,994 کلومیٹر2 (6.58%)
47,102 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی فیسرا)
 - کثافت 2.61/کلومیٹر2 (پانچواں)
6.8 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ بارٹل فرير
1,622 میٹر (5,321 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $251,616[2] (تیسرا)
 - پیداوار فی کس $55,414 (پانچواں)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
(روشنیروز وقت نہیں ہے)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں30
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکQLD
 - آیزو 3166-2AU-QLD
علامات  
 - پھول کوکاٹاون آرکڈ
(Dendrobium phalaenopsis)[3]
 - حیوان کوآلا
(Phascolarctos cinereus)
 - پرندہ Brolga ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے(Grus rubicunda)
 - مچھلی Barrier Reef Anemonefish
(Amphiprion akindynos)
 - سنگ جوہر نیلم
 - رنگ قرمزی[4]
موقع حبالہ www.qld.gov.au

حوالہ جات

  1. 3218.0 - Regional Population Growth, Australia, 2011-12
  2. "Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 5220.0۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012۔
  3. "Floral Emblem of Queensland"۔ AU: ANBG۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013۔
  4. "Queensland"۔ Parliament@Work۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.