آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات

دولت مشترکہ آسٹریلیا بمہ ریاستیں و علاقہ جات رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔ آسٹریلیا چھ ریاستوں اور متعدد علاقوں پر مشتمل ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پانچ ریاستوں اور تین علاقوں پر مشتمل ہے۔

ریاستیں اور علاقہ جات

آسٹریلیا کی ریاستیں اور علاقہ جات[1]
پرچم ریاست / علاقہ کا نام مخفف آیزو[2] ڈاک قسم دار الحکومت (یا سب سے بڑی آبادی) آبادی رقبہ (کلومیٹر²)
جزائر ایشمور و کارٹیربیرونی0199
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہبیرونی(ماؤسن سٹیشن)1,0005,896,500
سانچہ:Country data the Australian Capital Territoryآسٹریلوی دار الحکومت علاقہACTAU-ACTACTعلاقہکینبرا373,1002,358
جزیرہ کرسمسCXبیرونیفلائینگ فش کوو2,072135
جزائر کوکوسCCبیرونیویسٹ آئلینڈ59614
کورل سمندری جزائربیرونی(جزیرہ ولس)410
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈHMبیرونی(اٹلس کووو)0372
خلیج جروس علاقہJBTعلاقہ(خلیج جروس گاؤں)37770
نیو ساؤتھ ویلزNSWAU-NSWNSWریاستسڈنی7,272,800800,642
جزیرہ نارفولکNFبیرونیکنگسٹن2,30235
سانچہ:Country data شمالی علاقہ (آسٹریلیا)شمالی علاقہ (آسٹریلیا)NTAU-NTNTعلاقہڈارون233,3001,349,129
کوئنزلینڈQldAU-QLDQLDریاستبرسبین4,560,0591,730,648
جنوبی آسٹریلیاSAAU-SASAریاستایڈیلیڈ1,650,600983,482
تسمانیاTasAU-TASTASریاستہوبارٹ512,10068,401
سانچہ:Country data وکٹوریہ (آسٹریلیا)وکٹوریہVicAU-VICVICریاستملبورن5,603,100227,416
مغربی آسٹریلیاWAAU-WAWAریاستپرتھ2,451,4002,529,875

حوالہ جات

  1. References and details on data provided in the table can be found within the individual ریاست and علاقہ articles.
  2. آیزو 3166-2:AU (ISO 3166-2 codes for the states and territories of Australia)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.