مغربی آسٹریلیا

مغربی آسٹریلیا (Western Australia) آسٹریلیا کے مغربی ایک تہائی رقبہ پر ایک ریاست ہے۔ اس کے شمال اور مغرب میں بحر ہند اور جنوب میں عظیم آسٹریلوی خلیج اور بحر منجمد جنوبی ہیں۔ شمال مشرق میں شمالی علاقہ اور جنوب مشرق میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔

مغربی آسٹریلیا
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: جنگلی پھول ریاست یا سنہری ریاست

دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت پرتھ
نام آبادی مغربی آسٹریلوی
حکومت مغربی آسٹریلیا آئینی بادشاہت
 - گورنر میلکم ملکسکر
 - وزیر اعظم کولن بارنٹ (لبرل پارٹی آسٹریلیا)
آسٹریلوی ریاست
 - قیام (بطور سوان ریور کالونی) 2 مئی 1829
 - ذمہ دار حکومت 21 اکتوبر 1890
 - وفاق 1 جنوری 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل اول)
1,021,478 مربع میل
 - زمینی2,529,875 کلومیٹر2
976,790 مربع میل
 - آبی115,740 کلومیٹر2 (4.37%)
44,687 مربع میل
آبادی (دسمبر 2012[1])
 - آبادی چوتھا)
 - کثافت 0.94/کلومیٹر2 (ساتواں)
2.4 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ مہاری
1,249 میٹر (4,098 AHD فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $236,338[2] (چوتھا)
 - پیداوار فی کس $99,065 (اول)
منطقۂ وقت UTC+8 (آسٹریلیا میں وقت)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں15
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکWA
 - آیزو 3166-2AU-WA
علامات  
 - پھول سرخ اور سبز کینگرو پنجا
(Anigozanthos manglesii)
 - حیوان نمبت
(Myrmecobius fasciatus)
 - پرندہ بلیک سوان
(Cygnus atratus)
 - جیواشم گوگو مچھلی
(Mcnamaraspis kaprios)
 - رنگ سیاہ اور سنہری
موقع حبالہ www.wa.gov.au


حوالہ جات

  1. "Australian Demographic Statistics"۔ Australian Bureau of Statistics۔ دسمبر 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2013۔
  2. "Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2013۔


مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.