بحیرہ سيتو داخلی

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

بحیرہ سيتو داخلی

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔[1]

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.