خلیج کارپنتاریا

خلیج کارپنتاریا (Gulf of Carpentaria) (14°S 139°E) ایک بڑا کم گہرا بحیرہ ہے جو تین اطراف سے شمالی آسٹریلیا سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں بحیرہ آرافرا واقع ہے۔

خلیج کارپنتاریا

خلیج 590 کلومیٹر وسیع اور اس کا رقبہ 300،000 مربع کلومیٹر ہے۔

تصاویر

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.