بحیرہ ساردینیا

بحیرہ ساردینیا (Sea of Sardinia) بحیرہ روم میں ایک جسم آب ہے جو ہسپانوی مجموعہ الجزائر جزائر بلیبار اور اطالوی جزیرہ ساردینیا کے درمیان واقع ہے۔

بحیرہ ساردینیا

شناخت

بین الاقوامی آب نگاری تنظیم اسے مغربی طاس میں عمومی بحیرہ روم کا حصہ کہتا ہے۔ اور اسے بطور بحیرہ ساردینیا سرنامہ تسلیم نہیں کرتا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.