بحیرہ گرین لینڈ

بحیرہ گرین لینڈ (Greenland Sea) گرین لینڈ کے مغرب میں ایک جسم آب ہے۔ اس کے مشرق میں سوالبارد کے مجموعہ الجزائر، شمال میں آبنائے فرام اور بحر منجمد شمالی ہیں۔[3] کئی مرتبہ اسے بحر اوقیانوس کا حصہ بھی مانا جاتا ہے۔

بحیرہ گرین لینڈ
Greenland Sea
طاس ممالک گرین لینڈ, آئس لینڈ, ناروے
سطحی رقبہ 1,205,000 کلومیٹر2 (465,300 مربع میل)
اوسط گہرائی 1,444 میٹر (4,738 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی 4,846 میٹر (15,899 فٹ)
حجم آب 1,747,250 کلومیٹر3 (419,000 cu mi)
حوالہ جات [1][2]

تصاویر

حوالہ جات

  1. "Greenland Sea" (Russian زبان میں)۔ Great Soviet Encyclopedia۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Greenland Sea"۔ Encyclopædia Britannica on-line۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. Greenland Sea, MarBEF Data System – European Marine Gazetteer
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.