سوالبارد

سوالبار یا سوالبارد (Svalbard) یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی میں واقع ایک مجموعہ الجزائر ہے جو ناروے اور قطب شمالی کے وسط میں واقع ہے۔ یہ مملکت ناروے کا شمالی ترین علاقہ ہے۔

سوالبار
Svalbard

پرچم
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
لانگایربین
دفتری زبانیں نارویجن زبان
نسلی گروہ 72% نارویجن
16% روسی/يوکرينی
12% دیگر
حکومت ناروے کا ولاقہ
Odd Olsen Ingerø (2009–)
رقبہ
 کل
61,022 کلومیٹر2 (23,561 مربع میل)
آبادی
 تخمینہ
2,932 (2011)[1]
کرنسی نارویجن کرون (NOK)
منطقۂ وقت

CET (UTC

+1)
(CEST (UTC+2))
کالنگ کوڈ 47
انٹرنیٹ ڈومین No. (.sj مختص[2])
سوالبارد کا نقشہ

ممکن ہے کہ وائی کنگ یا روسیوں نے 12 ویں صدی میں سوالبارد کو دریافت کر لیا ہو کیونکہ ناروے کی روایتی داستانوں میں سوالبارو (Svalbarð) نامی زمین کا ذکر ملتا ہے جس کا مطلب "سرد کنارا" ہے۔ لیکن اس کو غیر متنازع طور پر پہلی بار ولندیزی جہاز راں اور مہم جو ولیم بیرنٹس نے 1596ء میں دریافت کیا تھا۔

سوالبارد کے ایک جزیرے لونگیئرباین پر 20 اپریل سے 23 اگست تک سورج طلوع رہتا ہے جبکہ 26 اکتوبر سے 15 فروری تک رات رہتی ہے۔

سوالبارد کی کل آبادی 2400 افراد پر مشتمل ہے (بمطابق 2005ء) تقریباً 70 فیصد آبادی نارویجین ہے جبکہ بقیہ 30 فیصد روسی، یوکرینی اور پولش باشندے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Population in the settlements. Svalbard"۔ Statistics Norway۔ 22 اکتوبر 2009۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2010۔
  2. "The .bv and .sj top level domains"۔ Norid۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2010۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.