بحیرہ چکچی
بحیرہ چکچی (Chukchi Sea) (روسی: Чуко́тское мо́ре) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

بحیرہ چکچی کا نقشہ

سائنسدان بحیرہ چکچی کی سمندری پرف پر
جغرافیہ
اس کا رقبہ تقریباً 595.000 مربع کلومیٹر (230،000 مربع میل) ہے اور سال کے چار ماہ ہی اس میں جہاز رانی ہو سکتی ہے۔
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.