خلیج فن لینڈ

خلیج فن لینڈ (Gulf of Finland) (فنی: Suomenlahti، اسٹونین: Soome laht، روسی: Финский залив، سویڈش: Finska viken) بحیرہ بالٹک کا مشرقی ترین بازو ہے۔ یہ فن لینڈ (شمال)، استونیا (جنوبی) سے لے کر سینٹ پیٹرز برگ، روس تک پھیلا ہوا ہے۔ خلیج پر دیگر اہم شہروں میں ہلسنکی اور ٹالن قابل ذکر ہیں۔

خلیج فن لینڈ
Gulf of Finland
جغرافیائی متناسق 59°50′N 26°00′E
نکاسی طاس ممالک روس, فن لینڈ, استونیا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی 400 کلومیٹر (250 میل)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی 130 کلومیٹر (81 میل)
رقبہ سطح 30,000 کلومیٹر2 (12,000 مربع میل)
اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی 115 میٹر (377 فٹ)
آبادیاں سینٹ پیٹرز برگ, ہلسنکی, ٹالن

جغرافیہ

خلیج کا رقبہ 30،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔[1] اوسط گہرائی 38 میٹر (125 فٹ) اور زیادہ سے زیادہ 100 میٹر (330 فیٹ) ہے۔

تصاویر

حوالہ جات

  1. Gulf of Finland Encyclopædia Britannica
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.