سینٹ پیٹرز برگ

سینٹ پیٹرز برگ(سانت پیتیرس ُبرگ) شمال مغربی روس کا ایک شہر ہے جو بحیرہ بالٹک میں خلیج فن لینڈ کے مشرقی کنارے پر دریائے نیوا کے ڈیلٹا پر واقع ہے۔ یہ عام طور پر پیٹر کہلاتا ہے جبکہ 1914ء سے 1924ء کے درمیان اسے پیٹرو گراڈ(سانت پیتیرس ُبرگ) اور 1924ء سے 1991ء تک لینن گراڈ (سانت پیتیرس ُبرگ)کہا جاتا تھا۔

  

سینٹ پیٹرز برگ
(روسی میں: Санкт-Петербург)
(روسی میں: Петроград)
(روسی میں: Ленинград)
(روسی میں: Санкт-Петербург)
(جرمن میں: Sankt Petersburg)
(مجارستانی میں: Szentpétervár)
(رومانیائی میں: Sankt Petersburg)
(جرمن میں: Petrograd)
(مجارستانی میں: Petrográd)
(بیلا روسی میں: Петраград)
(رومانیائی میں: Petrograd)
(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Петраград)
(جرمن میں: Leningrad)
(مجارستانی میں: Leningrád)
(بیلا روسی میں: Ленінград)
(رومانیائی میں: Leningrad)
(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Ленінград)
(یوکرینی میں: Ленінград)
(جرمن میں: Sankt Petersburg)
(مجارستانی میں: Szentpétervár)
(رومانیائی میں: Sankt Petersburg)
(ہسپانوی میں: Leningrado)
(آرمینیائی میں: Լենինգրադ)
(آرمینیائی میں: Պետրոգրադ)
(یوکرینی میں: Санкт-Петербург)
(یوکرینی میں: Петроград)
(یوکرینی میں: Санкт-Петербург)
(Western Armenian میں: Լենինկրատ)
(آذربائیجانی میں: Leninqrad)
(آذربائیجانی میں: Petroqrad) 
 

سینٹ پیٹرز برگ
پرچم
سینٹ پیٹرز برگ
نشان

منسوب بنام پطرس ، ولادیمیر لینن  
تاریخ تاسیس 27 مئی 1703 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک روسی زار شاہی (27 مئی 1703–30 اگست 1721)
سلطنت روس (30 اگست 1721–7 نومبر 1917)
روسی جمہوریہ (1 ستمبر 1917–8 نومبر 1917)
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (7 نومبر 1917–30 دسمبر 1922)
سوویت اتحاد (30 دسمبر 1922–25 دسمبر 1991)
روس (25 دسمبر 1991–)[1]  [2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ روس [4] 
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 59.95°N 30.316666666667°E / 59.95; 30.316666666667   [5]
رقبہ 1439 مربع کلومیٹر  
بلندی 3 میٹر  
آبادی
کل آبادی 5351935 (تخمینہ ) (1 جنوری 2018)[6] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
ترکو
گدانسک (1993–)
عقبہ
اسکندریہ
الماتی
انتورب (1958–)
باکو
بنکاک (20 جون 1997–)
برشلونہ (1984–)
وارسا
بیت اللحم
ہوانا
ہامبرگ (1957–)
گراتز (جولا‎ئی 2001–)[7]
داوگاوپلس (27 اپریل 2004–)
ڈریسڈن (1961–)
دوشنبہ
یریوان
زگریب
اصفہان
کیوبک شہر
کیپ ٹاؤن
کیف
کولمبو
کوتکا
کوشیسہ
لیون
لاس اینجلس
لیویو
مانچسٹر
ماریبور
ملبورن
میکیلی
منسک
مونٹیویڈیو
ممبئی
اودیسا
آرہس
اوساکا
اوش
پیرایوس
پلوودیف [8]
پراگ
بوسان
ریو دے جینیرو
ریگا
راٹرڈیم
سینٹ پیٹرزبرگ، فلوریڈا
سانتیاگو دی کیوبا
سواستوپول
استنبول
اسٹاک ہوم
ٹالن
ٹیمپیر
تبلیسی
ڈائے گو
حیفا
خرطوم
خارکیف
ہلسنکی
ہو چی من
چینگدو
شنگھائی (1988–)
ایڈنبرگ
وینس
کراکوف
ہائیفونگ
کاوناس
کونستانتسا
چنگڈاؤ
نورسلطان
جوہانسبرگ
بیجنگ
مر ڈیل پلاتا
بیونس آئرس
آدانا
وارنا
بورڈو
لو آور
میلان (2 اکتوبر 1967–22 نومبر 2012)
پورتو الیگرے
ریکیاوک
ٹیورن
ولنیس
صوفیہ
اوسلو
تہران
دار البیضاء
تھیسالونیکی
دیبریکین
سوسہ
ریشون لضیون
جدہ
ونژو (دسمبر 2010–)
کراسنویارسک (1998–) 
اوقات ماسکو وقت  
گاڑی نمبر پلیٹ
78
98 (مارچ 2004–)
178 (جون 2010–)
198 (فروری 2018–) 
رمزِ ڈاک
199406
190000 
فون کوڈ 812 
آیزو 3166-2 RU-SPE 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:498817  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
دریائے نیوا کے کنارے محلات اور گرجوں کا منظر

شہر کی بنیاد 16 مئی 1703ء کو روس کے زار پیٹر اعظم نے رکھی۔ یہ 200 سال سے زائد عرصے تک روسی سلطنت کا دار الحکومت رہا۔ انقلاب روس کے بعد 1917ء میں دار الحکومت ماسکو منتقل کر دیا گیا۔

2002ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 47 لاکھ ہے اور یہ روس کا دوسرا اور یورپ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔

سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس ُبرگ) یورپ کا اہم ثقافتی مرکز اور روس کی اہم ترین بندرگاہ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1439 مربع کلومیٹر ہے اور یہ 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل یورپی شہروں میں لندن کے بعد رقبے کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ نیویارک سے دگنا اور پیرس پا غی) سے 13 گنا بڑا ہے۔

سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس ُبرگ) 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل دنیا بھر کے شہروں میں انتہائی شمالی شہر ہے۔ شہر کے مرکز کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دے رکھا ہے۔

(سانت پیتیرس ُبرگ)

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://constitution.kremlin.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2016 — مصنف: Sergey Shakhray ، Sergei Alexeyev ، Anatoly Sobchak اور Constituent Assembly of Russia — عنوان : Конституция Российской Федерации
  2.  "صفحہ سینٹ پیٹرز برگ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   "صفحہ سینٹ پیٹرز برگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.gks.ru/metod/classifiers.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2015
  5.   "صفحہ سینٹ پیٹرز برگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  6. 26. Численность постоянного населения Российской Федерации по муниципальным образованиям на 1 января 2018 года — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جنوری 2019 — ناشر: Federal State Statistics Service
  7. https://www.graz.at/cms/beitrag/10097148/7771992/St_Petersburg.html
  8. https://www.plovdiv.bg/en/about-plovdiv/побратимени-градове/
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.