سمفروپول

سمفروپول (Simferopol) (تلفظ: /ˌsɪmfəˈrpəl/; روسی: Симферополь; روسی تلفظ: [sʲɪmfʲɪˈropəlʲ]; یوکرینی: Сімферополь;) جزیرہ نما کریمیا میں ایک شہر ہے جو یوکرین اور روس کے درمیان متنازع ہے۔ یہ (یوکرین میں) خود مختار جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے، یا (روس میں) جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے۔ کریمیا کے دار الحکومت کے طور پر سمفروپول جزیرہ نما میں ایک اہم سیاسی، اقتصادی، اور نقل و حمل کا مرکز ہے۔ اسکی آبادی 337،285 (2013 آبادی تخمینہ) نفوس پر مشتمل ہے۔

سمفروپول
Simferopol

Симферополь
Сімферопoль
Aqmescit
ریپبلکن اہمیت کا شہر
سمفروپول

پرچم

قومی نشان
عرفیت: Город пользы  (روسی)
افادیت کا شہر  (ترجمہ)

Simferopol (dark blue) on a map of Crimea.
ملک متنازع:
علاقہ سمفروپول بلدیہ
روس میں مقام جمہوریہ کریمیا
یوکرین میں مقام خود مختار جمہوریہ کریمیا
قیام1 1784
بروو
حکومت
  سربراہ Viktor Ageev خطے کی پارٹی)
رقبہ
  کل 107 کلو میٹر2 (41 مربع میل)
بلندی 350 میل (1,150 فٹ)
آبادی (2013)
  کل 337 285
  کثافت 3,183.17/کلو میٹر2 (8,244.4/مربع میل)
منطقۂ وقت MSK (UTC+3)
ڈاک رمز 295000—295490
ٹیلی فون کوڈ +380 652
لائسنس پلیٹ AK
جڑواں شہر ہائڈلبرگ, کچکیمت, سالم, بورصہ, اسکی شہر, روسے
ویب سائٹ simgov.ru
1

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے سمفروپول, 1981-2010
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 20.4
(68.7)
21.9
(71.4)
28.7
(83.7)
31.5
(88.7)
34.2
(93.6)
37.7
(99.9)
39.3
(102.7)
39.5
(103.1)
37.2
(99)
33.3
(91.9)
28.0
(82.4)
25.4
(77.7)
39.5
(103.1)
اوسط بلند °س (°ف) 3.9
(39)
4.7
(40.5)
9.1
(48.4)
15.9
(60.6)
21.4
(70.5)
25.7
(78.3)
28.9
(84)
28.7
(83.7)
23.1
(73.6)
17.0
(62.6)
10.4
(50.7)
5.6
(42.1)
16.2
(61.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 0.2
(32.4)
0.4
(32.7)
3.9
(39)
9.9
(49.8)
15.1
(59.2)
19.5
(67.1)
22.3
(72.1)
22.0
(71.6)
16.9
(62.4)
11.3
(52.3)
5.8
(42.4)
2.0
(35.6)
10.8
(51.4)
اوسط کم °س (°ف) −2.9
(26.8)
−3.2
(26.2)
−0.3
(31.5)
4.8
(40.6)
9.5
(49.1)
13.9
(57)
16.5
(61.7)
16.1
(61)
11.2
(52.2)
6.8
(44.2)
2.2
(36)
−1.1
(30)
6.2
(43.2)
ریکارڈ کم °س (°ف) −26.0
(−14.8)
−30.3
(−22.5)
−18.4
(−1.1)
−11.1
(12)
−8.4
(16.9)
0.7
(33.3)
3.6
(38.5)
3.8
(38.8)
−5.1
(22.8)
−11.4
(11.5)
−21.7
(−7.1)
−23.2
(−9.8)
−30.3
(−22.5)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 39
(1.54)
36
(1.42)
37
(1.46)
34
(1.34)
34
(1.34)
58
(2.28)
47
(1.85)
52
(2.05)
42
(1.65)
42
(1.65)
49
(1.93)
45
(1.77)
515
(20.28)
اوسط بارش ایام 12 11 11 11 10 11 8 7 10 11 13 14 129
اوسط برفباری ایام 11 11 7 1 0 0 0 0 0 1 4 9 44
اوسط اضافی رطوبت (%) 85 81 76 69 68 67 63 63 69 76 82 84 74
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 86.8 101.7 164.3 210.0 282.1 315.0 341.0 316.2 261.0 204.6 114.0 74.4 2,471.1
ماخذ: Pogoda.ru.net,[1] ہانگ کانگ رصد گاہ[2] for data of sunshine hours

حوالہ جات

  1. "Climate Averages for Simferopol"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 3, 2013۔
  2. Climatological Information for Simferopol', Ukraine - Hong Kong Observatory
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.