جزیرہ نما

جزیرہ نما (انگریزی میں Peninsula) زمین کے ایک ایسے خطے کو کہتے ہیں جو تین اِطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بنیادی طور پر ایک جزیرہ نما زمین کا ایک ٹکڑا جو پانی سے گھرا ہوا ہے لیکن زمین کی ایک تنگ پٹی کے ذریعے مرکزی زمین سے منسلک ہو۔

جزیرہ نما آئیبیریا کا فضائیی منظر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.