پہاڑ

پہاڑ ایک بڑا تضریس (landform) ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی (hill) سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو علم الجبلیات (یعنی پہاڑوں کا علم-orography) کہاجاتا ہے۔

کے ٹو، پاکستان، ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی۔
چمبورازو، ایکواڈور
جیف ڈیوس چوٹینیواڈا
اوتاہ کا ایک پہاڑ

مترادفات

پہاڑ دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے[1] اور یہ عام اُردو میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس کے لیے متبادل کے طور پر اُردو میں استعمال ہونے والے دوسرے نام درج ذیل ہیں:

  • کوہ (فارسی سے ماخوذ)
  • پربت (سنسکرت)
  • جبل (عربی)

نیز دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.