ماؤنٹ ایورسٹ

ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔ نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔ ماؤنٹ ایورسٹ کا نیپالی نام ساگرماتھا ہے۔

3D تصویر
ماؤنٹ ایورسٹ
ساگرماتھا
ཇོ་མོ་གླང་མ
قومولانگما
珠穆朗玛峰
کالا پتھر ، نیپال سے ایورسٹ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی 8,848 میٹر (29,029 فٹ)[1]
بلند ترین
امتیاز 8,848 میٹر (29,029 فٹ)
فہرست پہاڑ سات چوٹیاں
بلند ترین
ملک کا بلند ترین پہاڑ
جغرافیائی متناسق نظام 27°59′17″N 86°55′31″E
جغرافیہ
ماؤنٹ ایورسٹ
نیپال اور تبت کی سرحد پر مقام
مقام نیپال
تبت، چین
سلسلہ کوہ مہالنگور ہمال، ہمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بار

29 مئی 1953
ایڈمنڈ ہلری

ٹنزنگ نورگے
آسان تر راستہ South Col (نیپال)

چڑھائی کی تاريخ

  • 1924 میں جارج میلوری اور اینڈریو اروایئن دو برطانویوں نے اسے چڑھنے کی کوشش وہ دونوں واپس نہ آسکے۔
  • 1934 میں اسے ایک برطانوی مائوریس ولسن نے چڑھنے کی کوشش کی لیکن وہ مارا گیا۔
  • 1938 میں ایک برطانوی مہم 27000 فٹ تک پہنجی لیکن برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
  • 1951 میں ایک برطانوی مہم نے ماؤنٹ ایورسٹ کا سروے کیا۔
  • 1952 میں دو سوس مہمات نے اسے سر کرنے کی کوشش کی لیکن انھیں برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
  • 1953 میں برطانوی مہم میں اسے سر کر لیا گیا۔
  • 1996 میں اسے چڑھتے ہوئے 15 لوگ مارے گئے۔
  • 2005 میں اس پر ایک فرانیسی یوروکاپٹر ہیلی کاپٹر اس پر اترا اور کئی منٹ وہاں گزار کر نیچے آیا۔

نیپال کے ہائیکنگ حکام کے مطابق کامی ریٹا شرپا نامی 49 سالہ نیپالی شہری نے 23ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے

مزید دیکھیے

فلمیں

  • Into The Thin Air

حوالہ جات

  1. Based on elevation of snow cap, not rock head. For more details, see Measurement۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.