یونان

یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا،مقدونیہ اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتیں ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-

  

یونان
یونان
پرچم
یونان
نشان

، ،  

شعار
(یونانی میں: Ελευθερία ή Θάνατος (ویلش میں: Rhyddid neu farwolaeth) 
ترانہ:مناجات آزادی  
زمین و آبادی
متناسقات 38.5°N 23°E / 38.5; 23   [1]
بلند مقام کوہ اولمپس (2919 میٹر ) 
پست مقام بحیرہ روم (0 میٹر ) 
رقبہ 131957 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ایتھنز [2][3] 
سرکاری زبان یونانی زبان [4] 
آبادی 10760421 (2017)[5] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 مارچ 1821 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 5 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  
شرح بے روزگاری 18.5 فیصد (جنوری 2019)[6] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو [7] 
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [8] 
ڈومین نیم gr.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 GR 
بین الاقوامی فون کوڈ +30 

یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں وفاداری ا حلف اٹھانا پڑتا تھا۔

‘‘‘گریس‘‘‘ (انگریزی:Greece), سرکاری نام “ہیلینک ریپبلک“ (Hellenic Republic) (یونانی: Ελληνική Δημοκρατία Ellīnikī́ Dīmokratía [eliniˈci ðimokraˈti.a]) جنوبی مشرقی یورپ میں موجود ایک ملک، جس کے حدود میں، شمال میں البانیا، بلغاریہ اور ماضی کے یوگوسلیویائی مقدونیہ (FYROM)، مشرق میں ترکی، بحیرہ ایجیئن جنوب بحیرہ ایونی موجود ہے۔

فہرست متعلقہ مضامین یونان

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ یونان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gr.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
  4. http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
  5. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  6. https://ec.europa.eu/eurostat/statistics-explained/index.php/Unemployment_statistics
  7. http://www.traveldir.org/greece/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
  8. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.