چیک جمہوریہ

چيک جمہوريہ (چیک میں:Česká republika) ایک صنعتی ملک ہے جو وسطی یورپ میں واقع ہے۔ اس کی قومی زبان چیک زبان ہے۔ اس میں 14 حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں پولینڈ، جنوب میں آسٹریا اور مغرب میں جرمنی مشرق میں سلوواکیہ سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ 78867 مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی 10505445 نفوس پر مشتمل ہے۔ پراگ چيک جمہوريہ کا دار الخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک 1993ء میں چیکوسلوواکیہ کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔

  

چیک جمہوریہ
چیک جمہوریہ
پرچم
چیک جمہوریہ
نشان

، ،  

شعار
(چیک میں: Pravda vítězí.) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 50°N 16°E / 50; 16   [1]
بلند مقام سنیژکا [2] 
پست مقام ایلب (115 میٹر ) 
رقبہ 78866 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت پراگ [3] 
سرکاری زبان چیکی زبان  
آبادی 10649800 (1 جنوری 2019)[4] 
حکمران
اعلی ترین منصب میلوش زمان (8 مارچ 2013–)[5] 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1 جنوری 1993 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 16 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 15 سال  
شرح بے روزگاری 3.4 فیصد (2017)[6] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [7] 
ڈومین نیم cz.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 CZ 
بین الاقوامی فون کوڈ +420 

چیک جمہوریہ کی انتظامی تقسیم

لائسنس پلیٹ حرف علاقے کا نام
اردو
علاقے کا نام
چیک
انتظامی
نشست
آبادی
(2004 تخمینہ)
آبادی
(2010 تخمینہ)
A پراگ Hlavní město Prahaقابل اطلاق نہیں 1,170,5711,251,072
S مرکزی بوہیمیائی علاقہ Středočeský krajپراگ 1,144,0711,256,850
C جنوبی بوہیمیائی علاقہ Jihočeský krajچسکے بودییوویتسے 625,712637,723
P پلزین علاقہ Plzeňský krajپلزین 549,618571,831
K کارلووی واری علاقہ Karlovarský krajکارلووی واری 304,588307,380
U اوستی ناد لاہم علاقہ Ústecký krajاوستی ناد لاہم 822,133835,814
L لیبرتس علاقہ Liberecký krajلیبرتس 427,563439,458
H ہرادتس کارلوف علاقہ Královéhradecký krajہاردک کارلوف 547,296554,370
E پاردوبیتسے علاقہ Pardubický krajپاردوبیتسے 505,285516,777
M اولوموتس علاقہ Olomoucký krajاولوموتس 635,126641,555
T موراویائی-سیلیسیائی علاقہ Moravskoslezský krajاوستراوا 1,257,5541,244,837
B جنوبی موراویائی علاقہ Jihomoravský krajبرنو 1,123,2011,152,819
Z زلین علاقہ Zlínský krajزلین 590,706590,527
J ویسوچیانا علاقہ Kraj Vysočinaایہاوا 517,153514,805

فہرست متعلقہ مضامین چیک جمہوریہ

نگار خانہ

  1.   "صفحہ چیک جمہوریہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. http://www.infocesko.cz/content/redakce-zajimavosti-nejvyssi-nejnizsi-mista-cr.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اپریل 2015 — شائع شدہ از: 1 اپریل 2007
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wipo.int/wipolex/fr/details.jsp?id=7324 — عنوان : Ústava České republiky
  4. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.czso.cz/csu/czso/pocet-obyvatel-v-obcich-za0wri436p — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2019 — مصنف: Czech Statistical Office — عنوان : Počet obyvatel v obcích - k 1.1.2019 — ناشر: Czech Statistical Office — ISBN 978-80-250-2914-5
  5. https://www.hrad.cz/cs/prezident-cr/soucasny-prezident-cr
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.