یوکرین

یوکرائن (Ukraine) ایک یورپی ملک ہے۔ یہ مشرقی یورپ میں واقع ہے۔ یہ 1991 تک سوویت یونین کا حصہ تھا۔اسے 23 اگست 1991ء کو سویت یونین کی طرف سے آزادی مل گئی ہے۔ یوکرائن روس، پولینڈ، بیلارس، سلواکیا، ہنگری، رومانیہ اور مالدووا کے ساتھ سرحد ہے۔

  

یوکرین
یوکرین
پرچم
یوکرین
نشان

، ،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 49°N 32°E / 49; 32   [1]
رقبہ 603629 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت کیف  
سرکاری زبان یوکرینی زبان [2] 
آبادی 42558328 (1 فروری 2017)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ ، وحدانی ریاست ، پارلیمانی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب ولودومیر زیلینسکی (20 مئی 2019–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 24 اگست 1991 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 8 فیصد (2014)[4] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت )
متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )
مشرقی یورپی وقت  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم ua.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 UA 
بین الاقوامی فون کوڈ +380 

نگار خانہ

  1.   "صفحہ یوکرین في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://zakon2.rada.gov.ua/laws/show/254к/96-вр — باب: 10
  3. http://www.ukrstat.gov.ua/operativ/operativ2017/ds/kn/kn_e/kn0117_e.html
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.