سویڈن

سویڈن شمالی یورپ کا ایک ملک ہے جس کے اطراف میں زیادہ تر سمندر ہے۔ مغرب میں ناروے اور شمال مشرق میں فن لینڈ ہے۔ یہ سمندر پر ایک لمبے پل کی مدد سے ڈنمارک سے بھی ملا ہوا ہے۔

  

سویڈن
سویڈن
پرچم
سویڈن
نشان

، ،  

ترانہ:قومی ترانہ  
زمین و آبادی
متناسقات 61°N 15°E / 61; 15   [1]
رقبہ 450295 مربع کلومیٹر
528861.06 مربع کلومیٹر (1 جنوری 2019)[2]
407283.59 مربع کلومیٹر (1 جنوری 2019)[2]
122577.5 مربع کلومیٹر (1 جنوری 2019)[2] 
دارالحکومت اسٹاک ہوم  
سرکاری زبان سونسکا  
آبادی 10313447 (30 ستمبر 2019)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت  
اعلی ترین منصب کارل شانزدہم گوستاف (15 ستمبر 1973–) 
سربراہ حکومت استیفن لووین (3 اکتوبر 2014–) 
مقننہ رکسداگ  
مجلس عاملہ حکومت سویڈن  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس دہائی 700 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 7 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  
شرح بے روزگاری 8 فیصد (2014)[4] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [5] 
ڈومین نیم se.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 SE 
بین الاقوامی فون کوڈ +46 

تاريخ

شروع کے دور میں سویڈن کے بہت سے لوگ Odin اور Thor کو اپنا خدا مانتے تھے۔ ان خداؤں کی شکلیں ہمیں پتھروں پر بنی ہوئی ملتی ہیں۔ جس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خدا کس طرح کے ہوں گے۔ 1000ء میں سویڈن Sveland, Norrland اور Götaland کے علاقوں پر مشتمل تھا۔ جنوبی Götaland ڈنمارک کا حصہ تھا۔ جبکہ Härjedalen، Jämtland اورBohuslän ناروے کے حصے تھے۔ 1600ء میں کئی جنگیں ہونے کے بعد یہ علاقے سویڈن کے بادشاہ نے فتح کر لیے۔ 1398ء سے تقریباً 130 سال تک ڈنمارک، سویڈن اور ناروے کی ایک حکومت تھی۔ مارگریٹ پہلی ملکہ تھی جس نے ان تین ناردن ممالک پر حکومت کی۔ 1523ء میں سویڈن کا بادشاہ Gustav Vasa نے ڈنمارک سے اپنا ملک علاحدہ کر لیا۔ اس بادشاہ کو ملک کا سب سے بڑا بادشاہ مانا جاتا ہے۔ اس نے اپنے دور میں معاشی و فوجی نظام کو بہت بہتر کیا۔ اس بادشاہ کے نام پر کئی چیزوں کے نام رکھے گئے۔ Dalarna میں Vasaloppet بادشاہ کی یادگار مانی جاتی ہے۔ اسٹاک ہوم کے ایک بھری جہاز کا نام Vasa رکھا گیا۔ اس کے علاوہ کئی گلیوں، عمارات کا نام یہی رکھا گیا۔ 1600ء کے بعد کے زمانے کو سویڈن کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ اس دور میں سویڈن کے بادشاہوں نے فن لینڈ پر حکومت کی، جرمنی کے کچھ حصے اور Baltikum کے چند علاقے۔ ڈنمارک اور ناروے کے کئی علاقوں کو فتح کیا۔ کارل سویڈن کے بادشاہوں کا ایک عام نام تھا۔ کارل 12 جو 1700ء تک زندہ رہا۔ ان سب بادشاہوں میں سب سے مشہور تھا۔ اس نے اپنی زندگی میں زیادہ تر جنگیں لڑیں۔ جب وہ Fredriksten قلعے کو قبضے میں کرنے کی کوشش میں تھا تو اسی جنگ میں وہ مارا گیا۔ 1818ء سے 1844ء تک کارل یوہان ناروے اور سویڈن کا بادشاہ تھا۔ بادشاہ کارل 16, Gustaf جو ابھی سویڈن کا بادشاہ ہے۔ اس کا تعلق اسی بادشاہ سے ہے۔

  1.   "صفحہ سویڈن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.statistikdatabasen.scb.se/pxweb/sv/ssd/START__MI__MI0802/Areal2012/?rxid=c2a27974-4588-4b5c-bb7d-790f9ff05b46 — عنوان : Land- och vattenareal per den 1 januari efter region och arealtyp. År 2012 - 2019 — ناشر: Statistics Sweden
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.scb.se/hitta-statistik/statistik-efter-amne/befolkning/befolkningens-sammansattning/befolkningsstatistik/pong/tabell-och-diagram/kvartals--och-halvarsstatistik--kommun-lan-och-riket/kvartal-3-2019/ — عنوان : Folkmängd i riket, län och kommuner 30 september 2019 och befolkningsförändringar 1 juli–30 september 2019 — ناشر: Statistics Sweden
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.