سنگاپور

سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 5500000 ہے۔ سنگاپور کے شمال پے ملیسا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس کےعلاوہ سنگاپور کی 36% آبادی تارکین وطن کی ہے، جو کے دنیا بھر سے آئے وہے ہیں۔ سنگاپور میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی، چینی، مالے اور انگریزی شامل ہیں، تاہم انگریزی تقریباً ہر کوئی سمجھ لیتا ہے۔ سنگاپور ایک ترقی یافتہ ملک ہے، اور یہی وجہ ہے کے لوگ دنیا بھر سے اس کا رخ کرتے ہیں۔

جمہوریہ سنگاپور
Republic of Singapore

Republik Singapura  (مالے)
新加坡共和国 (چینی)
சிங்கப்பூர் குடியரசு (تمل)
پرچم Coat of arms
شعار: 
"Majulah Singapura" (مالے)
"Onward, Singapore"
ترانہ: ماجولاہ سنگاپورہسانچہ:Brk"Onward, Singapore"
محل وقوع  سنگاپور  (red)
دار الحکومت سنگاپور (شہری ریاست)
1°17′N 103°50′E
سب سے بڑا PA بیدوک[1]
1°19′24.97″N 103°55′38.43″E
دفتری زبانیں
دفتری رسم الخط
نسلی گروہ
  • 74.1% چینی
  • 13.4% مالے
  • 9.2% ہندوستانی
  • 3.3% others
مذہب
نام آبادی Singaporean
حکومت وحدانی ریاست اکثریتی جماعت پارلیمانی نظام جمہوریہ
 صدر
حلیمہ یعقوب
 وزیر اعظم
لی شین لونگ
 پارلیمانی اسپیکر
حلیمہ یعقوب
 چیف جسٹس
Sundaresh Menon
مقننہ پارلیمان
رقبہ
 کل
719.1 کلومیٹر2 (277.6 مربع میل)[2] (176th)
آبادی
 2016[2] تخمینہ
5,607,300 (113 واں)
 کثافت
7,797/کلو میٹر2 (20,194.1/مربع میل) (تیسرا)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2017[3] تخمینہ
 کل
$508.449 بلین (39th)
 فی کس
$90,724 (تیسرا)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2017[3] تخمینہ
 کل
$311.282 بلین (41 واں)
 فی کس
$55,252 (دسواں)
جینی (2014)  46.4[4]
اعلی · تیسواں
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2015)  0.925[5]
انتہائی اعلی · پانچواں
کرنسی سنگاپور ڈالر (SGD)
منطقۂ وقت سنگاپور معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+8)
تاریخ ہیئت dd-mm-yyyy
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +65
آیزو 3166 رمز SG
انٹرنیٹ ڈومین

حوالہ جات

  1. "Singapore Residents by Planning Area/Subzone, Age Group and Sex, جون 2000–2015"۔ Statistics Singapore۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (XLS) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2016۔
  2. "Population & Land Area (Mid-Year Estimates)"۔ Statistics Singapore۔ جون 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014۔
  3. "Singapore"۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Distribution of family income – Gini Index"۔ CIA۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015۔
  5. "2016 Human Development Report"۔ United Nations Development Programme۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.