معیاری چینی

معیاری چینی (Standard Chinese) جسے جدید معیاری مینڈارن (Modern Standard Mandarin) اور معیاری مینڈارن (Standard Mandarin) بھی کہا جاتا ہے واحد معیاری زبان ہے جو چین اور تائیوان دونوں کی سرکاری زبان ہے۔ اس کے علاوہ یہ سنگاپور کی چار سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ معیاری زبان کا لہجہ بیجنگ لہجہ ہے، اس کے الفاظ بنیادی طور پر مینڈارن لہجہ سے ہیں، جبکہ اس کے قواعد جدید تحریری مقامی زبان کے ہیں۔

معیاری چینی
Standard Chinese
普通話 / 普通话 Pǔtōnghuà
國語 / 国语 Guóyǔ
華語 / 华语 Huáyǔ
مقامی  چین، تائیوان، سنگاپور
مقامی متکلمین
(has begun acquiring native speakers cited 1988, 2014)[1][2]
دوسری زبان: 7% چین کی (2014)[3][4]
ابتدائی اشکال
وسطی مینڈارن
روایتی چینی حروف
آسان چینی حروف
مرکزی زمین چینی بریل
تائیوانی بریل
دو سیل چینی بریل
اشارتی اشکال
Wenfa Shouyu[5]
رسمی حیثیت
دفتری زبان

چین (بطور Putonghua)
تائیوان (بطور Guoyu)
سنگاپور (بطور Huayu)
اقوام متحدہ
شنگھائی تعاون تنظیم

وا ریاست، میانمار
منظم از National Language Regulating Committee (چین)[6]
National Languages Committee (تائیوان)
Promote Mandarin Council (سنگاپور)
Chinese Language Standardisation Council (ملائیشیا)
زبان رموز
آیزو 639-3
آیزو 639-6 goyu (Guoyu)
huyu (Huayu)
cosc (Putonghua)
گلوٹولاگ نہیں کوئی نہیں[7]

حوالہ جات

  1. Norman (1988), pp. 251.
  2. Liang (2014), p. 45.
  3. Chris Luo (22 ستمبر 2014)۔ "One-third of Chinese do not speak Putonghua, says Education Ministry"۔ South China Morning Post۔
  4. Only 7% of people in China speak proper Putonghua: PRC MOE, Language Log, 2014 Sept. 24
  5. 台灣手語簡介 (Taiwan) (2009)
  6. http://www.china-language.gov.cn/ (Chinese)
  7. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ نہیں "معیاری چینی
    Standard Chinese"
    Check |chapterurl= value (معاونت)۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.