روایتی چینی حروف

روایتی چینی حروف (Traditional Chinese characters) (روایتی چینی: 正 体 字 / 繁体字، آسان چینی: 正 体 字 / 繁体字؛ پنین: Zhèngtǐzì ​​/ Fántĭzì) وہ حروف ہیں جن میں 1946ء کی اصلاحات کے بعد کے حروف شامل نہیں ہیں۔ یہ ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان میں زیادہ عام مستعمل حروف ہیں۔

روایتی چینی
قِسم علامتی الفاظ
زبانیں چینی
مدّتِ وقت پانچویں صدی عیسوی سے
بنیادی نظام
اوریکل بون سکرپٹ
  • سیل سکرپٹ
    • کلرکل سکرپٹ
      • روایتی چینی
        • روایتی چینی
متعلقہ نظام کانجی, چو نوم, ہنجا, خیطان سکرپٹ, ژوین
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.