ناورو

ناورو (Nauru) جنوبی بحر الکاہل کی سب سے چھوٹی اور ویٹیکن سٹی، موناکو کے بعد دنیا کی تیسری سب سے چھوٹی آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔

  

ناورو
ناورو
پرچم
ناورو
نشان

،  

شعار
(انگریزی میں: God's will first (بلغاری میں: Първо Божията воля) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 0.53333333333333°S 166.93333333333°E / -0.53333333333333; 166.93333333333   [1]
پست مقام بحر الکاہل (0 میٹر ) 
رقبہ 21.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت یارن  
سرکاری زبان ناوروی زبان ، انگریزی [2] 
آبادی 13650 (2017)[3] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1968 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 16 سال  
دیگر اعداد و شمار
کرنسی آسٹریلوی ڈالر  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+12:00  
ٹریفک سمت بائیں [4] 
ڈومین نیم nr.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 NR 
بین الاقوامی فون کوڈ +674[5] 
جمہوریہ کی مصنوعی سیارے سے تصویر

بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔

معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔

ناورو نقشے پر

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

فہرست متعلقہ مضامین ناورو

  1.   "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. The World Factbook — مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے
  3. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. اجازت نامہ: تخلیقی العام انتساب مماثل-شراکت اجازہ کا متن
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.