سی آئی اے

سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

Central intelligence agency

تاریخ

سی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔

نجی لڑاکہ

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]

خود مختاری

سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]

عقوبت خانے

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]

اقتباس

  • قانون کے تحت سی آئی اے وہ واحد ایجنسی ہے جو امریکی صدر کی جانب سے بیرونی ممالک میں خفیہ کارروائیاں انجام دیتی ہے اور ان کی نگرانی کرتی ہے۔
Moreover, the CIA is the only agency authorized by law to carry out and oversee covert action at the behest of the صدر ریاستہائے متحدہ امریکا.[4][5][6][7] It exerts foreign political influence through its tactical divisions, such as the Special Activities Center.[8]
  • امریکا میں کانگریس اپنے بہت سارے اختیارات سے دست بردار ہو چکی ہے اور یہ اختیارات آزاد ریگولیٹری ایجنسیوں کو دے دیے گئے ہیں جو اپنے قوانین خود بناتی ہیں۔ یہ ایجنسیاں خود ہی قانون ساز، جج، عدالت اور پولیس ہیں۔
In this country Congress has ceded much of its power to unchecked regulatory agencies, allowing them to write their own laws -- regulations which enable them to prosecute, and persecute, anyone who might stand in an agency’s way. The agencies are powers unto themselves -- judge, jury, and arresting police altogether.[9]

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban"۔ انڈپنڈنت۔ 20 جولائی 2011ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011۔
  2. CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
  3. "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 19 جوالائ 2011ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  4. Steven Aftergood (اکتوبر 6, 2011)۔ "Secrecy News: Reducing Overclassification Through Accountability"۔ Federation of American Scientists۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 3, 2012۔
  5. Bob Woodward (نومبر 18, 2001)۔ "Secret CIA Units Playing Central Combat Role"۔ The Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 26, 2012۔
  6. "World Leaders – Paraguay"۔ Central Intelligence Agency۔ مورخہ مئی 28, 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 14, 2011۔ Unknown parameter |url-status= ignored (معاونت)
  7. Charlotte Eimer (ستمبر 28, 2005)۔ "Spotlight on US troops in Paraguay"۔ BBC News Online۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 18, 2011۔
  8. Tom Phillips (اکتوبر 23, 2006)۔ "Paraguay in a spin about Bush's alleged 100,000 acre hideaway"۔ The Guardian۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 18, 2011۔
  9. Deplorables Versus The Ruling Class: A Global Struggle
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.