جان ایف کینیڈی

جان فٹزجیرالڈ کینیڈی المعروف جان ایف کینیڈی یا جے ایف کے (پیدائش: 29 مئی 1917ء، وفات: 22 نومبر 1963ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کے 35 ویں صدر تھے۔ وہ 1961ء سے 1963ء میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ امریکا کی تاریخ کے کم عمر ترین اور واحد رومن کیتھولک صدر تھے۔

جان ایف کینیڈی
(انگریزی میں: John F. Kennedy) 
 

مناصب
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ  
دفتر میں
3 جنوری 1947  – 3 جنوری 1953 
رکنِ امریکی ایوان بالا  
رکن مدت
3 جنوری 1953  – 22 دسمبر 1960 
حلقہ انتخاب میساچوسٹس  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (35  )  
دفتر میں
20 جنوری 1961  – 22 نومبر 1963 
ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور  
لنڈن جانسن  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Fitzgerald Kennedy) 
پیدائش 29 مئی 1917 [2][3][4][5][6][7][8] 
وفات 22 نومبر 1963 (46 سال)[2][3][9][4][5][6][7] 
وجۂ وفات شوٹ  
مدفن آرلنگٹن قومی قبرستان [10] 
قاتل لی ہاروے اوسوالڈ [11] 
طرز وفات قتل  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
قد 185 سنٹی میٹر  
استعمال ہاتھ دایاں (رائٹ ہینڈڈ)  
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن لیگن  
عارضہ پولیو
درد کمر
دمہ [12] 
ساتھی مارلین ڈائٹرچ [13] 
تعداد اولاد 4  
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس
ہاورڈ کالج (ستمبر 1936–1940)
پرائمری اسکول [14]
جامعہ پرنسٹن [14] 
تخصص تعلیم بین الاقوامی تعلقات  
تعلیمی اسناد بی ایس سی  
پیشہ سیاست دان ، فوجی افسر ، صحافی ، ریاست کار ، مصنف  
مادری زبان انگریزی  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3] 
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ [14] 
عہدہ لیفٹنینٹ  
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم [14] 
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی (1963) 
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 
جان کینیڈی سوویت وزیراعظم نکیتا خروشیف کے ساتھ ملاقات کے دوران، 1961ء

ان کا قتل بھی آج تک ایک معما بنا ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں لی ہاروے اوسوالڈ نامی ایک شخص نے قتل کیا جبکہ عوام سمجھتے ہیں کہ انہیں امریکی حکومت نے قتل کرایا۔

کینیڈی ایک امیر اور بااثر خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

امریکا کے شہر نیویارک کا ہوائی اڈا انہی کے نام سے "جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ" کہلاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. John F. Kennedy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
  2. اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121853903 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6862fst — بنام: John F. Kennedy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=574 — بنام: John Fitzgerald Kennedy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p6520.htm#i65197 — بنام: John FitzGerald Kennedy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  7. بنام: John F. Kennedy — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/7ea24aebf9bf49c99922d34fce660430 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/441676 — بنام: John F. Kennedy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121853903 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2017 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Кеннеди Джон Фицджералд — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. https://ancexplorer.army.mil/publicwmv/index.html#/arlington-national/
  11. خالق: لنڈن جانسن
  12. مصنف: Sheldon G. Cohen — عنوان : Asthma among the famous. Supplement. John F. Kennedy (1912-1963), 35th President of the United States — جلد: 19 — صفحہ: 388-390 — شمارہ: 6 — شائع شدہ از: Allergy and Asthma Proceedings — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/9876780
  13. مصنف: Robert Dallek — ناشر: پینگوئن
  14. http://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=K000107
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.