ٹامس جیفرسن

امریکہ کا تیسرا صدر۔ اعلان آزادی کو قلمبند کرنے کا اعزاز اسی کو حاصل ہوا۔ 1784ء میں فرانس میں وزیر با اختیار مقرر ہوا۔ 1801ء سے 1807ء تک جمہوریہ متحدہ امریکا کا صدر رہا۔ اس کی صدارت کے دوران میں لوئی زیانا کی ریاست خریدی گئی اور امریکا میں بردہ فروشی خلاف قانون قرار دی گئی۔

ٹامس جیفرسن
(انگریزی میں: Thomas Jefferson) 
 

مناصب
امریکی سفیر برائے فرانس  
بنجمن فرینکلن  
 
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا  
دفتر میں
22 مارچ 1790  – 31 دسمبر 1793 
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (2  )  
دفتر میں
4 مارچ 1797  – 4 مارچ 1801 
جان ایڈمز  
آرون بر  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (3  )  
دفتر میں
4 مارچ 1801  – 4 مارچ 1809 
جان ایڈمز  
جیمز میڈیسن  
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1743 [2][3] 
وفات 4 جولا‎ئی 1826 (83 سال)[2][3][4][5][6][7][8] 
شارلوٹزویل، ورجینیا  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
قد 1.89 میٹر [9] 
جماعت ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی  
رکن امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
تعداد اولاد 6  
عملی زندگی
مادر علمی کالج آف ولیم اینڈ میری  
پیشہ معلم ، معمار [10]، مفسرِ قانون ، مصنف ، سفارت کار ، سیاست دان ، فلسفی ، موجد ، کسان ، ریاست کار ، وکیل ، ماہر آثاریات ، بردہ دار  
مادری زبان انگریزی  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]، فرانسیسی [11]، اطالوی [11]، لاطینی زبان [11] 
شعبۂ عمل زراعت  
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

  1. Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2018
  2. اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12085503q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Thomas Jefferson
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6w9576g — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6435 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=544 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p32351.htm#i323510 — بنام: Thomas Jefferson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  9. https://www.monticello.org/site/research-and-collections/jeffersons-height
  10. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500017255 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 29 اگست 2018
  11. https://www.monticello.org/site/research-and-collections/languages-jefferson-spoke-or-read
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.