معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ
جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ پر بنایا گیا یہ معاہدہ Non-Proliferation Treatyیا مختصراًNPTکہلاتا ہے یہ ایک عالمی معاہد ہے جس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ ،تیاری کو روکنا اور ممالک کو جذوی،مکمل طور پر جوہری اسلحے سے دستبردار کرنا اور جوہری تواناوئی کے پر امن استعمال کو فروغ دینا ہے۔[1]
Treaty on the Non-Proliferation of Nuclear Weapons | |||
---|---|---|---|
![]() Participation in the Nuclear Non-Proliferation Treaty
| |||
دستخط | 1 July 1968 | ||
مقام | New York, United States | ||
موثر | 5 March 1970 | ||
شرط | Ratification by the سوویت اتحاد, the United Kingdom, the United States, and 40 other signatory states. | ||
فریق |
190 (complete list) non-parties: India, اسرائیل, شمالی کوریا, Pakistan and جنوبی سوڈان | ||
تحویل دار | Governments of the United States of America, the United Kingdom of Great Britain and Northern Ireland, and the Union of Soviet Socialist Republics | ||
زبانیں | English, Russian, French, Spanish and Chinese | ||
![]() |
اس کا آغاز سن 1968ء میں ہوا اور 1970 میں صحیح معنوں میں فعال ہوئی جبکہ مئی 1995 میں یہ معاہدہ کافی پھیلا۔ اس کے 191 ممالک رکن ہیں۔ اگرچہ 1985 میں شمالی کوریا اس معاہدے میں داخل ہوا لیکن 2003 میں اس معاہدے سے واپس دست برداری اختیار کی۔[2] اقوام متحدہ کے چار رکن میں جس میں بھارت ،اسرائیل ،پاکستان اور جنوبی سوڈان شامل ہیں کبھی اس معاہدے کے رکن نہیں بنے۔
حوالہ جات
ۜ
حوالہ جات
- "UNODA - Non-Proliferation of Nuclear Weapons (NPT)"۔ un.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-20۔
- "Nuclear Non-Proliferation Treaty (NPT)" (پیڈیایف)۔ Defense Treaty Inspection Readiness Program - United States Department of Defense۔ Defense Treaty Inspection Readiness Program۔ مورخہ 11 مارچ 2013 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2013۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.