برطانوی انٹارکٹک علاقہ

برطانوی انٹارکٹک علاقہ (British Antarctic Territory) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر برطانیہ کا دعوی ہے۔ یہ برطانیہ کے 14 برطانوی سمندر پار علاقوں میں سے ہے۔

برطانوی انٹارکٹک علاقہ
British Antarctic Territory
برطانوی سمندر پار علاقے

پرچم Coat of arms
شعار: "تحقیق اور دریافت"
ترانہ: خدا ملکہ کو سلامت رکھے
برطانیہ کی حیثیت (سفید)
دار الحکومت
  • روتھیرا (مرکزی اڈا)
  • لندن (انتظامیہ)
دفتری زبانیں انگریزی (فی الحقیقت)
حکومت برطانوی سمندر پار علاقہ
ایلزبتھ دوم
 کمشنر
کولن رابرٹس
 ڈپٹی کمشنر
جین رمبل
 ایڈمنسٹریٹر
ہنری برگس
 ذمہ دار وزیرa (برطانوی حکومت)
مارک سائمنڈس رکن پارلیمنٹ
قیام
 دعوی
1908
رقبہ
 کل
1,709,400 کلومیٹر2 (660,000 مربع میل)
آبادی
 تخمینہ
250[حوالہ درکار] (گرما)
کرنسی پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP)
انٹرنیٹ ڈومین .aq

مزید دیکھیے

برطانوی سمندر پار علاقے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.