ادیلی لینڈ

ادیلی لینڈ (Adélie Land) براعظم انٹارکٹیکا کی ایک دعوی کیا گیا علاقہ ہے۔ یہ بحر منجمد جنوبی کے ساحلی علاقے سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

ادیلی لینڈ
Adélie Land

Terre Adélie
پرچم
شعار: "Liberté, égalité, fraternité"
ترانہ: La Marseillaise
دار الحکومت ڈومونٹ ڈی یورویلی اسٹیشنa
دفتری زبانیں فرانسیسی
Government
 صدر
Emmanuel Macron
 منتظم
Pascal Bolot[1]
 ضلع کا سربراہ
Arnaud Quiniou[1]
فرانسیسی سمندر پار علاقے
 ساحلی پٹی دریافت
1840
رقبہ
 کل
432,000 کلومیٹر2 (167,000 مربع میل)
آبادی
 تخمینہ
c. 33 (سرما)
< 80 (گرما)
کرنسی یورو (EUR)
منطقۂ وقت (متناسق عالمی وقت+10)
کالنگ کوڈ +262
انٹرنیٹ ڈومین .tf
  1. Population c. 50.

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.